چند اہم اعمال جمعہ کے دن اور
نماز جمعہ کے لیے*















اور اگر دجال کا خروج ہوا تو
اس سے بھی محفوظ رہے گا۔
(تفسیر درمنثور صفحہ نمبر 312 بیروت)

رسول اللہ ﷺ
پر درود پاک پڑھنا


*
نوٹ
*



جو شخص جمعہ کے دن عصر کی
نماز کے بعد اپنی جگہ سے کھڑا ہونے سے پہلے یہ درود شریف اَسّی(80)مرتبہ پڑھے:


اس کے اَسی(80)سال کے گناہ معاف
کردیےجاتے ہیں اور اَسی (80)سال کی عبادت کا ثواب لکھا جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment