al tareeqat us sahla - Roshan Worlds

knowledge islamic quotes articles poims islamic education tips and tricks apps and games for pc android apps latest news for information technology

google Search

Wednesday, September 8, 2021

al tareeqat us sahla




الطریقۃ السھلۃ لتعلم اللغۃ العربیۃ

یہ کتاب ان لوگوں کے لیے ھے جوبالکل ابتداء سے عربی سیکھنا چاھتے ھیں ۔

اس کتاب میں چھوٹے چھوٹے جملوں کے ذریعے عربی سیکھائی جاتی ھے 

مزید اس کتاب میں تمرینات کا بھی ایک سلسلہ ھے جو کہ عربی سیکھنے میں کافی مددرگارھے

بہرحال آپ اس کتاب کوپڑھیں گے توجان پائیں گے۔

کتاب ڈاون لوڈ کرنے کے لیے بٹن پرکلک کریں۔









 

No comments:

close