Iqna ul zameer - Roshan Worlds

knowledge islamic quotes articles poims islamic education tips and tricks apps and games for pc android apps latest news for information technology

google Search

Monday, March 21, 2022

Iqna ul zameer

علم نحو کے متعلق لکھی جانے والی مشہور زمانہ کتاب نحومیر جوکہ علامہ جرجانی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف لطیف ھے۔ یہ کتاب علم نحو سیکھنے والے ابتدائی طلبہ کےلیے سنگ میل کا درجہ رکھتی ھے ۔اس کتاب کی ایک عمدہ خوبی یہ ہے کہ نحو کے  قواعد کو ایک سمری کی صورت میں پیش کیا گیا ھے۔ اس کتاب کو کئی زبان میں ترجمہ بھی کیا گیا ھے اوریہ ترجمے مل جاتے ھیں۔انگلش، اردو،بنگلہ،عربی خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب کو کئی صدیوں سے پڑھایاجارھا ھے اوراستفادہ کیاجارھاھے
Download File

No comments:

close