arabic+grammatical+Analysis - Roshan Worlds

knowledge islamic quotes articles poims islamic education tips and tricks apps and games for pc android apps latest news for information technology

google Search

Monday, September 23, 2019

arabic+grammatical+Analysis


Image result for darsi tafseer



قرآن پاک ایک معجزہ خالدہ ہے جو رہتی دنیاتک باقی رہنے والی کتاب ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسکی حفاظت کاوعدہ فرمایاہے اوراسی کتاب کو ہمارے لئے ضابطہ حیات بھی بنایاہے قرآن پاک کو سمجھنا ہم می سے ہر کے لئے ضروری ہے اوراس پر عمل کرنا اس بھی بڑھ کر ضروری ہے لیکن یہ کتاب عربی زبان میں ہونے کی وجہ سے ھمارے لئے عموما اس کاسمجھنا مشکل ہوجاتاہے لہٰذا اس سلسلے میں ہر زمانے میں ہی علمائے کرام نے کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں زیرنظرکتاب اسی سلسلے کی ایک ادنی سی کوشش ہے۔

ذیل میں دی گئی کتاب میں اسی بات کی کوشش کی گئی ہے کہ ہم قرآن پاک کو کیسے سمجھ سکتے ھیں ۔
اس کتاب میں مندرجہ ذیل امورکومدنظررکھاگیاہے
اول ۔۔۔ اس کتاب میں ربط سوَر اورشان نزول اورخلاصہ سوَراورمکی ومدنی کی تعیین کی گئی ہے۔ 
دوم ۔۔۔ تحت اللفظ اردوترجمہ پیش کیاگیاہے۔ بامحاورہ ترجمہ بھی پیش کیاگیاہے۔
عربی زبان کے قواعد وضوابط اورعربی ترکیب بھی پیش کی گئی ہے۔سوم ۔۔۔ حل لغات کااہتمام کیاگیاہے۔

چہارم ۔۔۔ اس کے بعد حضرات متقدمین مفسرین کے تفسیری اقوال وآرا اوربعض مقامات پرفقھی ابحاث کوبھی جگہ دی گئی ہے۔




Quran Darsi Tafseer: Juzz 30 Para Amma Urdu: 

Arabic+Grammatical+Analysis

No comments:

close